کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

گیانا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلا اور تیسرا ٹی 20 میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے تھے جبکہ دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے شکست دی تھی۔دونوں ٹیموں کی جانب سے پلینگ الیون میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button