کھیل

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ کسے ملا؟ آپ بھی جانیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ کسے …

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ کسے ملا؟ آپ بھی جانیں

  

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن )تین میچوں کی ون ڈے سیزیز میں شاندار بیٹنگ پر اوپننگ بلے باز فخز زمان کو سیریز  جبکہ بابر اعظم کو میچ کا  بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔

فخز زمان نے دوسرے ون ڈے میچ میں 193 جبکہ تیسرے ون ڈے میچ میں 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔فخز زمان کو دوسرے ون ڈے میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا تھا۔کپتان بابر اعظم کو تیسرے میچ میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا ہے،بابر اعظم کو پہلے میچ  میں بھی مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا تھا۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button