کھیل

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ چوتھے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، چوتھے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے چوتھے ٹی 20میچ کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کو سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔چوتھے اور آخری ٹی 20میچ کے لیے پاکستان کی جانب سے  کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، اور تیسرے ٹی 20میچ کی پلیئنگ الیون کو برقرار رکھا گیا ہے جبکہ جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں،ہینڈرکس اور ویجلون کی جگہ ملڈر اور فورٹین کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button