کھیل

پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ اپنے پانچ اہم کھلاڑیوں سے محروم ہو گیا

پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ اپنے پانچ اہم کھلاڑیوں سے محروم …

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل سنچورین میں کھیلا جائےگا جس میں جنوبی افریقا کو پانچ اہم کھلاڑی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔تین ایک روزہ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوزکی رپورٹ کے مطابق تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے اہم کھلاڑی وکٹ کیپر ڈی کوک،ڈیوڈ ملر ،انیرخ نورکیا ،رباڈا اور این گییٹی ٹیم کو دستاب نہیں ہونگے جو آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ چکے ہیں جب کہ پاکستان کی ٹیم میں بھی دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔تیسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

یاد رہے کہ سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو تین وکٹ سے ہرایا جب کہ دوسرے ٹاکرے میں میزبان ٹیم نے17 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button