کھیل

پاکستان کے خلاف شکست زمبابوے کے کپتان ںے اپنی ہی غلطیوں کو شکست کی وجہ قرار دے دیدیا

پاکستان کے خلاف شکست ، زمبابوے کے کپتان ںے اپنی ہی غلطیوں کو شکست کی وجہ …

پاکستان کے خلاف شکست ، زمبابوے کے کپتان ںے اپنی ہی غلطیوں کو شکست کی وجہ قرار دے دیدیا

  

ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن )زمبابوے کے کپتان سین ولیمز نے  کہا ہے کہ پاکستان جیسی ٹیم کے خلاف آپ اتنے کیچ ڈراپ کرکے میچ نہیں جیت سکتے۔

انکا کہنا تھا کہ ہم نے میچ میں کافی غلطیاں کیں۔ہمارا خیال تھا کہ اس پچ پر 130 ایک ایوریج ٹوٹل ہے اور ہم پاکستان کو اس سکور تک روکنا چاہتے تھے۔کیچ ڈراپ کرنے کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہوسکا۔بیٹنگ میں بھی ہماری کارکردگی اچھی نہیں رہی دوسری وکٹ کی پارٹنر شپ اچھی تھی تاہم اس کے بعد بلے باز جم کر نہیں کھیل سکے۔پچ بھی ہماری فیور میں تھی اور ٹاس جیت کر ہمارے پاس پاکستان کو شکست دینے کا اچھا موقع تھا۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button