اہم خبریں

پاک فوج کے جوانوں کا لاہور کی سڑکوں پر گشت گاڑیوں پر کیا چیزتحریر کی گئی ہے ؟ جانئے 

پاک فوج کے جوانوں کا لاہور کی سڑکوں پر گشت، گاڑیوں پر کیا چیزتحریر کی گئی ہے ؟ …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے مختلف علاقوں میں فوج کے جوانو ںکاکورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے سڑکوں پر گشت جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی گاڑیوں پر کورونا سے بچاﺅکے پیغام تحریر کیئے گئے ہیں ، پاک فوج کے جوان شہریوں سے ایس او پیز پر عملدرآمد کروائیں گے ۔یاد رہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے پاک فوج کی مدد طلب کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پنجاب کے بڑے شہروں میں پاک فوج کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں جبکہ وفاقی دارلحکومت میں بھی پاک فوج نے کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button