کھیل

پہلا ٹیسٹ زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا 

پہلا ٹیسٹ، زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا 

ہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹاس کے بعد میزبان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم کا کہناتھا کہ اگر ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ کا ہی فیصلہ کرتے ، ٹیسٹ ٹیم کا مڈل آرڈر کافی مضبوط ہے ، ساجد خان ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں ۔ پاکستان اور زمبابوے کے دوران دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے ۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں عمران بٹ، عابد علی، اظہر علی، بابراعظم ، فواد عالم، محمد رضوان، فہیم اشرف، نعمان علی، حسن علی ، ساجد خان، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button