کھیل

پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان سے شکست جنوبی افریقہ کے کپتان نے بنیادی وجہ بتادی

پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان سے شکست، جنوبی افریقہ کے کپتان نے بنیادی وجہ بتادی

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ کے کپتان ٹمبا بووما نے کہا ہے کہ پاور پلے میں اچھی بیٹنگ نہ کرسکنے اور وکٹیں گنوانے کی وجہ سے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ٹمبا بووما کا کہنا تھا کہ ہم نے پاور پلے میں بری شاٹس کھیلیں جس کا نقصان ہوا،پاور پلے میں زیادہ وکٹیں گنوانے کی وجہ سے میچ میں زیادہ سکور نہیں کرسکے۔ہمارے باؤلرز نے اچھی باؤلنگ کی ،خصوصی طور پر نوکیا نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔بابر اعظم اور امام الحق کی پارٹنز شپ کی وجہ سے ہم فتح سے دور ہوئے۔ ہمیں اپنی خامیوں پر قابو پاکر اپنے پلانز کے مطابق کرکٹ کھیلنے کی ضرور ت ہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button