اہم خبریں

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کافیصلہ

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کافیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کافیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں راجہ پرویز اشرف ،شیری رحمان اورقمر زمان کائرہ مستعفی ہوں گے ۔اہم فیصلوں کا اعلان بلاول بھٹو پریس کانفرنس میں کرینگے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس ہوا، بلاول بھٹو نے ن لیگ کی قیادت کے رویئے پر مایوسی کااظہار کیا،بلاول بھٹو نے کہاکہ جن کی آواز ٹوئٹر پر بھی بندتھی وہ ہمارے ساتھ دینے پر میدان میں آئے۔

پنجاب کے رہنماﺅں نے رائے دیتے ہوئے کہاکہ پنجاب کوٹوئٹر گروپ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑنا،سی ای سی ارکان نے کہاکہ ڈیل ہونے پر وہ لندن سے لاہور تک خاموش ہو جاتے ہیں ۔

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کافیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں راجہ پرویز اشرف ،شیری رحمان اورقمر زمان کائرہ مستعفی ہوں گے ۔پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ شوکاز نوٹس دےکر اپوزیشن اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیسندھکراچی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button