کھیل

پی سی بی نے کرکٹ کلبز کی رجسڑیشن کے لئے پورٹل ایک بار پھر کھول دیا

پی سی بی نے کرکٹ کلبز کی رجسڑیشن کے لئے پورٹل ایک بار پھر کھول دیا

پی سی بی نے کرکٹ کلبز کی رجسڑیشن کے لئے پورٹل ایک بار پھر کھول دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کلب رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا۔رجسڑیشن پورٹل سات دن کے لئے کھولا گیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق رجسٹریشن کے پہلے مرحلے میں شرکت نہ کر پانے والے متعدد کرکٹ کلبز کی جانب سے درخواستیں موصول ہونے کے باعث پی سی بی نے رجسٹریشن پورٹل کو مزید سات دنوں کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے۔ رجسٹریشن پورٹل اب 22 اپریل بروز جمعرات کی صبح نو بجے سے28 اپریل بروز بدھ کی شام پانچ بجے تک کھل رہے گا۔رجسٹریشن کے پہلے مرحلے میں تقریباً 3807 کرکٹ کلبز نے رجسٹریشن کے لیے درخواستیں جمع کروائی تھیں، یہ تعداد ماضی کی نسبت 22 فیصد سے زائد ہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button