کھیل

 ڈریسنگ روم کاماحول حوصلہ افزاتمام کھلاڑی سیریزجیتنے کیلئے پرامیدہیں مصباح الحق

 ڈریسنگ روم کاماحول حوصلہ افزا،تمام کھلاڑی سیریزجیتنے کیلئے پرامیدہیں، …

 ڈریسنگ روم کاماحول حوصلہ افزا،تمام کھلاڑی سیریزجیتنے کیلئے پرامیدہیں، مصباح الحق

  

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ڈریسنگ روم کاماحول حوصلہ افزاہےتمام کھلاڑی سیریزجیتنے کیلئے پرامیدہیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مصباح الحق نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری سیریز کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کیلئے ہرجیت بہت اہم ہے، ہمارے ٹاپ آرڈربلے بازوں کاسنچری کرناخوش آئندہے،مڈل آرڈربیٹنگ میں بہتری کی ضرورت ہے، یقین ہے باﺅلرزتیسرے ون ڈے میں بہترین کم بیک کریں گے۔دوسرے ون ڈے میں شکست کے باوجودٹیم کامورال بلندہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button