اہم خبریں

ڈیم میں کشتی ڈوب گئی ریسکیو کیلئے دوسری کشتی گئی تو وہ بھی ڈوب گئی تیسری گئی تو وہ بھی ڈوب گئی باجوڑ سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

ڈیم میں کشتی ڈوب گئی، ریسکیو کیلئے دوسری کشتی گئی تو وہ بھی ڈوب گئی، تیسری …

ڈیم میں کشتی ڈوب گئی، ریسکیو کیلئے دوسری کشتی گئی تو وہ بھی ڈوب گئی، تیسری گئی تو وہ بھی ڈوب گئی، باجوڑ سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

  

باجوڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن) راغگان ڈیم میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز تین کشتیاں ڈوب گئیں۔ افسوسناک حادثے میں چار افراد جاں بحق اور 20 لاپتہ ہوگئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق راغگان ڈیم میں ایک کشتی جس پر 18 افراد سوار تھے، ڈوب گئی۔ اس کشتی کو ریسکیو کرنے کیلئے دوسری کشتی گئی تو وہ بھی ڈوب گئی۔ اس کے بعد تیسری کشتی ریسکیو کیلئے گئی تو وہ بھی پانی کی نذر ہوگئی۔

بعد ازاں ریسکیو آپریشن کرکے چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جب کہ چار افراد کو زندہ بچالیا گیا۔ اس افسوسناک حادثے میں 20 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیFATAباجوڑ


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button