اہم خبریں

کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کی بیٹنگ جاری 5 اوورز کا کھیل مکمل ہوگیا

کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کی بیٹنگ جاری، 5 اوورز کا کھیل …

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ اوورز کے بعد بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے39 رنز بنالیے ہیں۔

کراچی کنگز کی جانب سے بابر اعظم11 اور شرجیل خان21 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

کراچی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔کراچی کنگز کی ٹیم میں کپتان عماد وسیم، شرجیل خان، بابر اعظم، مارٹن گپٹل، والٹن، نجیب اللہ زدران، محمد عامر، ارشد اقبال ، نور احمد، دانش عزیز اور محمد الیاس شامل ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، عثمان خان، اعظم خان، ویڈرلیڈ، صائم ایوب، عبدالناصر، حسان خان، ولیڈرمتھ، آرش علی خان، نسیم شاہ  اور خرم شہزاد شامل ہیں۔

مزید :

اہم خبریںPSLPSL News Update




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button