اہم خبریں

کراچی کے حلقہ این اے 249 پرضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کامیاب

کراچی کے حلقہ این اے 249 پرضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کامیاب

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 1988کے بعد کراچی کے حلقہ این اے 249میں کامیابی حاصل کرلی۔276 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قادرمندو خیل 16 ہزار156 لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل 15 ہزار 573 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ پاک سرزمین پارٹی 9 ہزار227 اور تحریک انصاف نے 8 ہزار 922 ووٹ لیے ہیں۔

غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق ایم کیو ایم نے 7 ہزار 511ووٹ لیے ہیں۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button