کھیل

کرکٹر زاہد محمود کے زمبابوے روانہ نہ ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

کرکٹر زاہد محمود کے زمبابوے روانہ نہ ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) کرکٹر زاہد محمود کے زمبابوے روانہ نہ ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابقکرکٹر زاہد محمود کے کل صبح زمبابوے نہ جانے کی وجہ اُن کی طبیعت کی خرابی ہے،  وہ اکیلے سفر نہیں کرسکتے، مجھے گھبراہٹ ہو رہی ہے، میں نے کبھی اکیلے انٹرنیشنل سفر نہیں کیا ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق زاہد محمود کی طبیعت ٹھیک ہے، وہ کل میچ بھی کھیلیں گے۔زاہد محمود کو زمبابوے کے خلاف ٹی 20 اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، انہوں نے کل صبح ہرارے کے لیے روانہ ہونا تھا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق زاہد محمود ٹیسٹ اسکواڈ میں پہلے ہی سے شامل تھے اب وہ ٹیسٹ ٹیم کے ہمراہ 21 اپریل کو زمبابوے جائیں گے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button