کھیل

کشمیر پریمئیر لیگ سے خوفزدہ بھارت نے آئی سی سی سے رابطہ کرلیا

کشمیر پریمئیر لیگ سے خوفزدہ بھارت نے آئی سی سی سے رابطہ کرلیا

کشمیر پریمئیر لیگ سے خوفزدہ بھارت نے آئی سی سی سے رابطہ کرلیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) سے خوفزدہ بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا ۔ہم نیوز کے مطابق بھارت کے کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطے کے دوران کہا ہے کہ وہ کے پی ایل کو تسلیم نہ کرے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسی طرح انگلش اور جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈوں کو بھی خطوط لکھ کر کہا تھا کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سے روکیں۔کشمیر پریمیئرلیگ کا آغاز چھ اگست سے مظفرآباد، آزاد کشمیر میں ہوگا۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button