کھیل

کم اننگز میں 50وکٹیں؛ شاہین آفریدی حسن علی کے حصہ دار بن گئے

کم اننگز میں 50وکٹیں؛ شاہین آفریدی، حسن علی کے حصہ دار بن گئے

 لاہور (ویب ڈیسک)  ون ڈے کرکٹ کی کم اننگز میں 50وکٹیں اڑانے کے ریکارڈ میں شاہین شاہ آفریدی ساتھی پیسر حسن علی کے حصہ دار بن گئے۔

جنوبی افریقہ سے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں شاہین آفرہدی نے 3شکار کرتے ہوئے کیریئر کی 24ویں اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا، اس سے قبل ریکارڈ پر حسن علی قابض تھے، انھوں نے بھی اتنی ہی اننگز میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرتے ہوئے وقار یونس کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

سابق پیسر اور موجودہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ نے 50شکار 26 اننگز میں مکمل کیے تھے۔یاد رہے کہ شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کا لازمی حصہ سمجھے جاتے ہیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button