کھیل

کورونا میں مبتلا سچن ٹنڈولکر کے لیے وسیم اکرم کا نیک خواہشات کا اظہار اہم مشورہ بھی دیدیا

کورونا میں مبتلا سچن ٹنڈولکر کے لیے وسیم اکرم کا نیک خواہشات کا اظہار، اہم …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کورونا میں مبتلا بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئےکہ ہسپتال میں 2011 کے کرکٹ ورلڈکپ کی سالگرہ کا جشن منائیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ جب آپ 16 سال کے تھے آپ نے تب بھی دنیا کے بہترین باؤلر کو اچھے طریقے سے سامنا کیا،مجھے امید ہے کہ آپ کو کورونا کو بھی چھکے کی مانند باہر پھینکوں گے،دعا ہے آپ جلد صحت یاب ہوں۔بہت ہی اچھا ہوگا کہ اگر آپ ہسپتال میں سٹاف کے ہمراہ 2011 کے کرکٹ ورلڈکپ کی سالگرہ کا جشن منائیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button