اہم خبریں

کورونا ویکسی نیشن کیلئے 40 سال سے زائد عمر والوں کی رجسٹریشن کل سے شروع کرنے کا فیصلہ

کورونا ویکسی نیشن کیلئے 40 سال سے زائد عمر والوں کی رجسٹریشن کل سے شروع کرنے …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے اجلاس میں 40سال سے زائد عمروالے شہرویں کی کورونا ویکسی نیشن کیلئے کل سے رجسٹریشن شروع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے کہا کہ اگر آپ کی عمر 40 سال یا اس سے زیادہ ہے تو براہ کرم خود کو رجسٹر کریں اور دوسروں کو بھی رجسٹر کرنے کی ترغیب دیں۔

اسد عمر نے کہا کہ 50 سال سے زیادہ عمر والے گروپ کے تمام رجسٹرڈ پولیو ورکرز کو پولیو کے قطرے پلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button