اہم خبریں

کیمبرج غیر معمولی صورتحال کو مد نظر رکھے شفقت محمود

کیمبرج غیر معمولی صورتحال کو مد نظر رکھے ، شفقت محمود

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ کیمبرج غیر معمولی صورتحال مدنظر رکھے اور باقی پیپرز سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کرے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ کیمبرج کو 13ماہ کی شرط پر بھی نظر ثانی کرنی چاہئے ، امید کرتا ہوں کہ جلد مثبت فیصلہ آئے ۔ آج سے شروع امتحانات میں شریک طلباءکیلئے نیک خواہشات ہیں، سخت وقت اور مشکل فیصلے ہیں جو طلبا ءکے بہترین مفاد میں کئے گئے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ برٹش کونسل ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیلئے پر عزم ہے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button