کھیل

ہاکی اولمپیئن کرنل (ر) ظفر علی ظفری انتقال کرگئے

ہاکی اولمپیئن کرنل (ر) ظفر علی ظفری انتقال کرگئے

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہاکی اولمپیئن کرنل ( ر)ظفر علی ظفری انتقال کرگئے۔

ظفر علی ظفری نے 1960 کے روم اولمپکس اور 1956 کے میلبورن اولمپکس میں پاکستان کی  نمائندگی کرتے ہوئے سلور اور گولڈ میڈل حاصل کیا ۔انہوں نے 1971 کے بارسلونا ورلڈ کپ میں  بحیثیت منیجر قومی ہاکی ٹیم کی نمائندگی کی۔ ظفر علی ظفری کی موت پر قومی کھیل سے وابستہ سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں نے شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button