اہم خبریں

یمن میں جاری جنگ کے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے امریکی مندوب ٹم لینڈرنگ

یمن میں جاری جنگ کے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے ، امریکی …

واشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یمنیوں کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر یمن میں جنگ بندی سے متعلق اتفاق رائے پایا جاتا ہے ۔

العربیہ کے مطابق امریکی مندوب ٹم لینڈرنگ نے کہا کہ امید ہے یمن میں جاری جنگ کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی سطح پر یہ اتفاق را۴ے جامع جنگ بندی اور معاملے کے سیاسی حل کیلئے انتہائی مدد گار ثابت ہوگا۔

امریکی مندوب ٹم لینڈرنگ نےیمن کے فریقین پر زور دیا کہ وہ صدق دل کیساتھ امن مذاکرات کریں اور عالمی برادری کے اتفاق رائے سے اپنے ملک کو مستفید کرٰیں ۔

مزید :

اہم خبریںبین الاقوامی


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button