ورلڈ
یورپی خلائی ایجنسی میں بھرتی شروع،26 نئے خلا بازوں کی تلاش آج تک خلا میں جو 560 انسان گئے ہیں، ان میں سے صرف 65 خواتین تھیں۔ ان میں سے بھی 51 خواتین کا تعلق امریکا سے تھا ممتاز انگریز موجد اور کاروباری شخصیت سًر رچرڈ برینسن خلائی سیاحت کے لیے متحرک‘ وہ خلائی جہازورجن گیلکٹک استعمال کریں گے
