کار و بار

یو اے ای کے بعد جاپان نے بھی پاکستان کا 37 کروڑ ڈالر کا قرضہ موخر کردیا

جاپان نے پاکستان کا 37 کروڑ ڈالر کا قرضہ موخر کردیا ہے جس کیلئے پاکستان اور جاپان کے درمیان باضابطہ طور پر معاہدہ طے پاگیا ہے۔

اقتصادی امور ڈویژن حکام کے مطابق جی 20 قرضوں کو موخر کرنے کی سہولت کے تحت پاکستان کا قرضہ موخر کیا گیاہے۔

پاکستان اور جاپان کے درمیان قرضہ مو خر کرنے کیلیے معاہدے پر دستخط جاپانی سفیر اور سیکٹری اقتصادی امور نے کئے۔

پاکستان کورونا وبا کی صورتحال سے نمٹنے کے مختلف اقدامات پر یہ رقم خرچ کرسکے گا۔


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button