کھیل

’یہ باولر میچ ونر ہے ‘ وقار یونس نے ایسے باولر کے حق میں بیان دے دیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

’یہ باولر میچ ونر ہے ‘ وقار یونس نے ایسے باولر کے حق میں بیان دے دیا کہ آپ بھی …

’یہ باولر میچ ونر ہے ‘ وقار یونس نے ایسے باولر کے حق میں بیان دے دیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ باولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ حارث روف میچ ونر باولر ہے، سارے باو¿لرز اچھی باو¿لنگ کررہے ہیں، حارث روف میں مجھے کوئی بھی خامی نظر نہیں آئی۔ان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق اور میرا رول الگ الگ ہے، نسیم شاہ کے کم بیک کا مجھے بھی انتظار ہے، نسیم شاہ اپنی انجری سے ریکور ہورہے ہیں، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچز کی زیر نگرانی ان کی ٹریننگ جاری ہے۔ باولنگ کوچ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں باولرز کو سکور پڑتا ہے، محمد حفیظ کی باولنگ سے ہمارا لائن اپ مضبوط ہوگا۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button