کار و بار

9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ہوئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا جبکہ اس دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کی شرح گزشتہ برس سے 35 فیصد کم رہی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button